گلابی جاڑا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ خفیف سا جاڑا جو موسم سرما کے آخر اور موسم بہار کے آغاز میں ہوتا ہے، موسم بہار کا آغاز جب ہلکی سردی ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ خفیف سا جاڑا جو موسم سرما کے آخر اور موسم بہار کے آغاز میں ہوتا ہے، موسم بہار کا آغاز جب ہلکی سردی ہوتی ہے۔